Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

یمنی فوج کے ڈپٹی چیف ہلاک

ابوظبی ۔۔۔ یمنی افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف میجر جنرل صالح الزندانی اتوار کو امارات کے دارالحکومت ابو ظبی میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسے۔ وہ العند فوجی اڈے پر پریڈ کے معائنہ کے وقت حوثی باغیوں کی جانب سے کئے گئے ڈرون حملے میں زخمی ہوگئے تھے۔

شیئر: