Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

افغانستان میں فضائی حملہ، 12 طالبان ہلاک

کابل۔۔۔افغانستان کے صوبے فراح میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں 12 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ہلاک ہونے والوں میں طالبان کا اہم مقامی رہنما قاضی قاری عبدالقادر شامل ہے۔طالبان کی گاڑیاں اور اسلحہ بارود بھی تباہ ہو گیا۔ افغان وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبے فراح کے اضلاع خاک سفید اور پشت کوہ میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔

شیئر: