Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

امارات میں پہلا شہری اوبر میں شامل

ابوظبی: امارات میں پہلا شہری اوبر میں شامل ہوگیا۔ اوبر کمپنی نے کہا ہے کہ ابوظبی میں اوبر سروس بحال ہونے کے بعد پہلے شہری نے سروس میں شمولیت اختیار کی ہے۔ وہ طے شدہ ضوابط کے تحت اپنی گاڑیوں کو اوبر کے لئے استعمال کرے گا۔ کمپنی نے اماراتی شہریوں کے لئے اسامی کے دروازے کھول دیئے ہیں۔
 

شیئر: