Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

وزیر اعظم نے گیس بلوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا

   اسلام آباد...وزیر اعظم عمران خان نے گھریلو صارفین کے لئے گیس بلوں میں اضافہ کا نوٹس لےتے ہوئے وزیر پٹرولیم کو فوری طور پر انکوائری کی ہدایت کی ہے ۔ اتوار کو ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہاکہ عوام پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنا غیر مناسب ہے۔ دریں اثناءپنجاب ہاوسنگ ٹاسک فورس پیج کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔وزیراعظم کے وعدے کے عین مطابق عوام کو گھروں کے حصول کے لئے ہر طرح سے آسانی پیدا کی جائے گی۔
 

شیئر: