Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

یہ ریاض ہے مالدیپ نہیں، ولید بن طلال

ریاض ۔۔۔ ولید بن طلال نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں اپنے بری سفر کی ایک وڈیو کلپ جاری کی ہے۔ وہ ایک عظیم الشان جھیل کی سیر کررہے ہیں۔ حالیہ ایام میں برسنے والی بارش سے یہ جھیل بنی ہے۔ شہزادہ ولید بن طلال نے آبی سائیکل بھی سیر سپاٹے میں استعمال کی۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں کہا کہ یہ ریاض ہے مالدیپ نہیں۔
 

شیئر: