Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

عمران خان سے گورنر پنجاب اور وزیر اعلی کی ملاقات

لاہور... وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ وزیر اعظم سے گورنر پنجاب چوہدری سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ملاقات کی ۔صوبے میں امن و امان کی صورتحال زیر غور آئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے وزیراعظم کو سانحہ ساہیوال پر پیش رفت سے آگاہ کیا اور پولیس اصلاحات کے بارے میں بریفنگ دی۔ایوان وزیراعلیٰ میں وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات پر بریفنگ دی جائے گی جے آئی ٹی وزیراعظم کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔

شیئر: