Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

اطالوی گلوکار نے سعودی لباس میں گانا گایا

العلا ۔۔۔ اطالوی گلوکار آندرے نے العلاءکمشنری کے ”شتاءطنطورة “میلے میں سعودی عرب کے روایتی لباس میں اسٹیج پر آکر شائقین کے دل جیت لئے۔ شائقین نے تالیوں کی گونج کیساتھ انکا پرجوش خیر مقدم کیا۔ سعودی لباس میں اطالوی گلوکار کا گانا گاتے ہوئے وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
 

شیئر: