Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

لیگ فٹبال میں کھلاڑی ٹکرانے سے میچ منسوخ

  روم:اٹلی میں سیکنڈ لیگ فٹبال میچ شروع ہوتے ہی اس وقت منسوخ کرنا پڑا جب حریف ٹیموں کے2کھلاڑیوں کے سر آپس میں بری طرح ٹکرائے اور ایک کھلاڑی بیہوش ہو گیا ۔ بیہوش کھلاڑی کو طبی امداد کی فراہمی کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ میچ بھی منسوخ کر دیا گیا۔منتظمین کے مطابق میچ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
 کھیلوں کی مزید خبریں اور تجزیئے پڑھنے کیلئے واٹس ایپ گروپ"اردو  نیوز اسپورٹس"جوائن کریں

شیئر: