Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نائیجریا ،بوکو حرام کے حملے 60 افراد ہلاک

لاگوس ۔۔۔افریقی ملک نائیجریا میں بوکو حرام کے ایک حملے میں60 افراد ہلاک ہو گئے ۔ حقوق انسانی کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عسکریت پسندوں نے یہ حملہ ملک کے شمال مشرقی علاقے رن میں کیا تھا۔ اسی علاقے میں عسکریت پسندوں کے ایک حملے میں 8سرکاری فوجی مارے گئے تھے۔ نائیجریا کے شمال مشرقی علاقوں میں حکومتی دستوں اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کی وجہ سے تقریبا 30 ہزار افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

شیئر: