Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

سعودی خواتین نے فلم بینوں کو منظم کیا

جدہ ۔۔۔ جدہ سینما گھر کا افتتاح پیر کو ہوا جس کے بعد منگل سے یہ عام شائقین کے لئے کھول دیا گیا۔ ریڈ سی مال میں ٹکٹ حاصل کرنے کیلئے مقامی شہری کی بھیڑہر وقت لگی رہتی ہے۔سعودی خواتین فلم کے ٹکٹ بھی فروخت کررہی ہیں اور اژدحا م کو کنٹرول بھی کررہی ہیں۔
 
 
 

شیئر: