Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

تلنگانہ میں حادثہ، 2ہلاک

حیدرآباد۔۔۔تلنگانہ کے وقار آباد ضلع میں  سڑک حادثہ میں2 افراد ہلاک ہوگئے۔حادثہ ضلع کے پرگی منڈل کے لکشمی دیوی پلی میں اُس وقت پیش آیا جب بائیک کو تیز رفتار لاری نے ٹکر دے دی ۔حادثہ میںبائیک پر سوار 2 نوجوان ہلاک ہوگئے۔مرنے والوں کی شناخت راپول دیہات کے رہنے والے 21سالہ مجیب اور 21سالہ شفیع کے طورپر کی گئی ہے۔اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوںکو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیجدیا۔
 

شیئر: