Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عثمانیہ یونیورسٹی شعبہ تلگو کی صد سالہ تقریبات

حیدرآباد۔۔۔۔شہر حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی کے شعبہ تلگو کی صد سالہ تقاریب کاآغازہوا۔یہ صدسالہ تقاریب سال بھر جاری رہیں گی ۔ ادبی اجلاس،نظم کے مقابلے ،مختلف لوک پروگرام اور دیگر پروگرامز منعقد کئے جائیں گے۔وائس چانسلر پروفیسر رامچندرن نے تقاریب کاافتتاح کیا۔ شعبہ تلگو کی ویب سائٹ کا بھی آغاز کیاگیا۔اس موقع پر تلگو سے ایم اے کی تکمیل کرنے والی پہلی طالبہ آئی سجاتا کو تہنیت بھی پیش کی گئی۔
 

شیئر: