Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

آج کئی علاقوں میں بارش کا امکان

ریاض ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج ہفتے کو ریاض اور الشرقیہ سمیت مملکت کے متعدد علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ مملکت کے شمالی او ر وسطی علاقوں میں سردی بڑھ جائیگی۔ درجہ حرارت کم رہیگا۔

شیئر: