Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

3لاکھ خواتین کو ملازمت دلانے کی مہم

طائف۔۔۔۔وزارت محنت و سماجی بہبود نے3لاکھ خواتین کو ملازمتیں فراہم کرنے کیلئے خصوصی اداروں کی مدد حاصل کرلی۔منتخب پیشوں کو خواتین کیلئے مخصوص کیا جائیگااور خواتین کی ملازمت کی راہ میں حائل رکاوٹیں دورکی جائیں گی۔ خصوصی ادارے خواتین کیلئے روزگار کے مواقع دریافت کرنے اور مارکیٹ کی حالت کا پتہ لگانے کیلئے جائزے لیں گے۔مخصوص شعبوں کی نشاندہی کا طریقہ کار متعین کرینگے ۔ایسے علاقوں میںفہرست ترتیب دینگے جہاں ترجیحی بنیاد پر خواتین کو ملازم رکھا جاسکے گا۔ضروری قانون سازی اور پالیسی سازی کی تجاویز بھی ترتیب دی جائیگی۔
مزید پڑھیں:-  - - -ٹھیکیداری کرانے پر سعودی کی تشہیر

شیئر: