Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ہیروئن کے پاکستانی اسمگلر کو موت کی سزا

ریاض۔۔۔۔حوطۃ بنی تمیم کے مقامی حکام نے ہیروئن کی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوجانے پر پاکستانی شہری فضل منان زمان کو موت کی سزا دیدی۔سعودی وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کرکے بتایا کہ پاکستانی شہری فضل منان زمان ہیروئن اسمگل کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا ۔ عدالت نے الزام ثابت ہوجانے پر اسے نشان عبرت بنانے کیلئے موت کی سزا سنا دی تھی جسے حوطۃ بنی تمیم میں نافذ کردیا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - - -ٹھیکیداری کرانے پر سعودی کی تشہیر

شیئر: