Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

پٹرول کی قیمت میں پورے59 پیسے کی کمی

اسلام آباد...پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 59 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 38 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ مٹی کا 73 پیسے فی لٹرکمی بعد 82 روپے 25 پیسے، لائٹ ڈیزل 25 پیسے فی لٹر کمی کے بعد 75 روپے 3 پیسے ہوگیا۔اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 106 روپے 68 پیسے فی لٹر برقرار رہے گی۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔

شیئر: