Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

جدہ اور مکہ مکرمہ میں بارش کا امکان

جدہ: جدہ میں آج جمعرات کو بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شام 6بجے سے رات 11بجکر55منٹ تک جدہ کے علاوہ  مکہ مکرمہ ،رابغ، ذہبان، شعیبہ اور قرب وجوار کے علاقوں میں موسم ابر آلود رہے گا جس کے باعث بارش اور تیز ہوا کا امکان ہے۔
 

شیئر: