Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

نصر میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ

کراچی:  پاکستان نے نصر میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق نصر میزائل کم فاصلے پر زمین سے زمین ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق حالیہ تجربہ مشقوں کے دوران دوسرے مرحلے میں کیا گیا۔

شیئر: