Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

لوک سبھا کی کارروائی جمعہ تک ملتوی

نئی دہلی- - - -  صدر رام ناتھ كووند نے  آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سےخطاب کیا ۔خطاب کی کاپی لوک سبھا میں ٹیبل پر رکھے جانے کے بعد اسپیکر سمترا مہاجن نے ایوان کی کارروائی جمعہتک ملتوی کر دی۔بجٹ اجلاس کے پہلے دن صدر کے خطاب کے بعد ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی لوک سبھا کی سکریٹری جنرل اسنه لتا شریواستو نے ارکان کو اطلاع دی اور اس کی ہندی اور انگریزی زبان کی کاپیاں ایوان کی میزوں پر آراستہ کیں۔
مزید پڑھیں:- - - -مودی حکومت میں 21 کروڑ غریبوں کو انشورنس کی سہولت فراہم کی گئی،صدرکووند

شیئر: