Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
تازہ ترین

المویہ میں تھرکتے فوارے کا افتتاح

مکہ مکرمہ ۔۔۔ یہاں المویہ کے کمشنر قباس الحارثی نے المویہ چوراہا ، مثالی پارک ، کنگ عبدالعزیز محل کے ماڈل اورتھرکتے ہوئے فوارے کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر مقامی عہدیدار اور عمائدین کثیر تعداد میں موجود تھے۔ انہوں نے المویہ میں الربیع میلے کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے مارکیٹنگ کیمپ کا افتتاح کیا۔
 

شیئر: