Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

چلتی گاڑی سے سامان پھینکنے پر جرمانہ

ریاض ۔۔۔ محکمہ ٹریفک نے ڈرائیور خواتین و حضرات کو خبردار کیا ہے کہ چلتی گاڑی سے ٹھوس اشیا ءپھینکنے پر 300تا 500ریال جرمانہ ہوگا۔ یہ جرمانہ ٹریفک خلاف ورزیوں کے چارٹ نمبر 3میں مذکور ہے۔ اسکے تحت اور بھی کئی ٹریفک خلاف ورزیاں آتی ہیں جن پر 300تا 500ریال ہی جرمانہ ہے۔ بلاوجہ اور اچانک بریک لگانا بھی سزا کا موجب ہے۔
 

شیئر: