Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

الراجحی کمپنی دیوالیہ ہونے کی راہ پر

ریاض۔۔۔ بنیادی ڈھانچے کی سرگرمیوں میں مصروف الراجحی کمپنی نے دیوالیہ ہونے کی کارروائی شروع کردی۔ کمپنی نے ویب سائٹ پر سجل تجاری ختم کرنے اور تمام قرض خواہوں کو جدہ تجارتی عدالت سے رجوع کرنے کی طرف توجہ مبذول کرائی ہے۔ اعلان دیوالیہ کمیٹی کی ویب سائٹ پر کیا گیا۔ یہ دیوالیہ ہونے کی ابتدائی کارروائی ہے۔ 
 

شیئر: