Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

شہزادہ ترکی بن مقرن کے اکاﺅنٹ کی تردید

ریاض۔۔۔ شہزادہ ترکی بن مقرن بن عبدالعزیز کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاﺅنٹ نہیں ، اس حوالے سے اس کے برخلاف جو دعویٰ کیا جارہا ہے وہ سراسر غلط ہے۔ حالیہ ایام میں سوشل میڈیا پر شہزادہ ترکی بن مقرن کے نام سے ایک اکاﺅنٹ ریکارڈ پر آیا ہے جس پر تحریر ہے کہ جو شخص بھی ان کی جانب سے کئے جانے والے ٹوئٹ پر تبصرہ کرے گا اسے تحائف اور انعامات سے نوازا جائے گا۔ 
 

شیئر: