Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مقامی شہری سیلاب میں پھنس گئے

طائف۔۔۔ مشرقی طائف کی المویہ کمشنری کی وادی الغری میں سیلاب کے باعث کئی مقامی افراد گاڑی سمیت پھنس گئے۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرکے انہیں وادی سے محفوظ جگہ منتقل کردیا۔ سب خطرے سے باہر ہیں، صحت اچھی ہے۔ وزارت داخلہ کے ماتحت سیکیورٹی آپریشن نیشنل سینٹر نے اپیل کی ہے کہ بارش اور سیلاب کے زمانے میں تمام لوگ احتیاطی تدابیر برتیں۔ 

شیئر: