Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بنوں میں دھماکہ، میاں بیوی اور 4 بچے جاں بحق

بنوں ... بنوں میں دھماکے سے والدین اور 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ بنوں کے علاقے لنڈی ڈاک میں اسکول ٹیچر برکت اللہ کے گھر میں دھماکہ ہوا ۔برکت اللہ ،اس کی اہلیہ اور بچے ہلاک ہوگئے۔پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے تفتیش شروع کردی۔

شیئر: