Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
تازہ ترین

اثاثوں میں621ملین کا اضافہ

ریاض ۔۔۔ بیرون مملکت سعودی عرب کے محفوظ اثاثوں میں 2018ءکے اختتام پر اضافہ ہوا۔ اثاثے 1.86ٹریلین ریال تک پہنچ گئے۔ ایک برس کے دوران 621ملین ریال کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 2017ءکے آخر میں بیرون ملک محفوظ سعودی اثاثے 1.861 ٹریلین ریال تھے۔
 
 

شیئر: