شاہ سلمان سے عوامی وفود کی ملاقات
منگل 29جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین سے مفتی اعلیٰ ، علماء، اعلیٰ عہدیداروں اور عوامی وفود کی ملاقات
٭ تبدیلی کے معمار محمد بن سلمان نے لاجسٹک خدمات فارمولے جاری کردیئے
٭ ولی عہد کی موجودگی میں 66معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
٭30ارب ریال کے سرمائے سے برآمدات بینک کا قیام
٭ 100سعودی کمپنیوں کی مدد سے نجی ادارے کو اٹھانے کا پروگرام
٭ جدہ میں سینما گھر 1960ءمیں الجموم میں شروع کئے گئے تھے
٭ مدینہ منورہ میں ریکارڈ بارش، گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان نے متاثرہ محلوں کا دورہ کیا
٭حوثیوں نے بینکوں کو 30فیصد منافع ادا کرنے کا پابند بنادیا
٭ قومی صنعتوں میں 1.7ٹریلین ریال کی سرمایہ کاری متوقع، لاجسٹک خدمات کیلئے 300پروگرام
٭طیبہ یونیورسٹی نے 122ٹیکنالوجی منصوبوں کے ذریعے اسمارٹ یونیورسٹیز میں شمولیت اختیار کرلی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭