Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اختر مینگل، آرمی چیف سے ملا قات کریں گے

کوئٹہ ... وفاقی حکومت نے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کا ایک اہم مطالبہ مان لیا۔ 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ یہ کمیٹی آرمی چیف جنرل قمرجاوید  باجو ہ  سے ملاقات کے لئے وقت اور تاریخ طے کرے گی ۔بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل آرمی چیف سے بلوچستان کے حوالے سے اہم ملاقات کریںگے ۔ حکومت نے وفاقی وزیر داخلہ شہریار آفریدی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور مخدوم خسرو بختیار پر مشتمل کمیٹی بنا دی ۔بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے سینیٹرڈاکٹرجہانزیب جمالدینی ،رکن قومی اسمبلی آغا حسن ایڈووکیٹ اور رکن بلوچستان اسمبلی ثناءبلوچ شامل ہیں ۔

شیئر: