Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

فلپائن:دہشتگرد حملے پر اقوام متحدہ کی مذمت

نیو یارک۔۔۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فلپائن میںگزشتہ روز ہونے والے دہشت گردانہ کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلپائن حکومت اور عوام سے اقوام متحدہ ہر قسم کے تعاون کیلئے تیار ہے۔ گوتریس کے نائب ترجمان نے کہا کہ جنرل سیکریٹری نے فلپائن کے گرجا گھر میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیاجبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔
 

شیئر: