Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

المخواة میں حادثہ، ڈرائیور ہلاک

المخواة ۔۔۔المخوا ة میں ایک دکان کے سامنے گاڑی کھمبے سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔ حادثہ کے بعدگاڑی تباہ ہوگئی۔اس موقع پر لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا جس کے باعث کارروائی میں سیکیورٹی اداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
 
 

شیئر: