Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

ریاض میں شراب کے اڈے پر چھاپہ، 6خواتین گرفتار

ریاض۔۔۔۔ ریاض کے مختلف محلوں میں شراب کشید کرنے والے اڈوں کیخلاف کارروائی میں 12 غیر ملکی مرد او ر 6 خواتین گرفتار ہوئے ۔ یہ سب غیر قانونی طریقے سے قیام پذیر تھے، شراب کے اڈوں سے 6405 لیٹر شراب ضبط کرکے تلف کردی گئی۔
 
 

شیئر: