جدہ :سرکاری اداروں سے رجوع کرنے والوں کیلئے پارکنگ کا انتظام ختم
اتوار 27جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ جدہ :سرکاری اداروں سے رجوع کرنے والوں کیلئے پارکنگ کا انتظام ختم
٭ مکانات کے مالک سعودی خاندانوں کی تعداد میں اضافہ
٭ قدیم جدہ روڈ اور الستین کا چوراہا 9 ماہ بعد مکمل ہوگا
٭ امریکہ نے خلائی پروگرام پر ایران کو انتباہ دیدیا
٭ حوثیوں نے ترک مکانی کرنے والے 40بچوں اور خواتین کو وحشیانہ طریقے سے قتل کردیا
٭ اہل مدینہ کو شاندار خدمات فراہم کرنے کیلئے جدوجہد اشد ضروری ہے، گورنر فیصل بن سلمان
٭ طائف یونیورسٹی میں نابینا حضرات کو انٹرنیٹ سے استفادے کی تربیت دی جانے لگی
٭ ریاض پولیس نے سرمایہ اسمگل کرنے والے غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا
٭ریاض کے ہواوو تجارتی مرکز آنے والے صارفین میں جوش و خروش
٭ ٹرمپ نے 8لاکھ امریکی ملازمین کا بحران ختم کردیا، دیوار کی فنڈنگ میں ناکام ہوگئے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭