Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025
منگل ، 05 اگست ، 2025 | Tuesday , August   05, 2025

ضمانت کیلئے نواز شریف کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

 اسلام آباد: عدالت عالیہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے اپنے وکیل خواجہ حارث کے ذریعے العزیزیہ ریفرنس میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست دائر کرائی تھی۔ جسے عدالت نے سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔ 
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کا ڈویژن بینچ 28 جنوری کو درخواست پر سماعت کرے گا۔

شیئر: