Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

سود پر قرضہ لینا گناہ ہے، شیخ الشثری

ریاض ۔۔۔ سربرآوردہ علماءبورڈ کے رکن شیخ سعد الشثری نے بتایا ہے کہ سود پر قرض لینا بڑا گناہ ہے۔ یہ بڑی ماسیت ہے۔ سود پر قرض لینے والا اللہ تعالیٰ سے توبہ کرے۔ سود پر قرضہ لینے کو حرام سمجھے۔ اس پر ندامت کا اظہار کرے۔سود کے برابر صدقے کے اہتمام کرے۔ سود پر لیا گیا قرضہ ادا کرے۔

شیئر: