Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

سکاکا میں زیتون میلے کی مقبولیت

سکاکا ۔۔۔ سکاکا میں زیتون کے بین الاقوامی میلے میں ایک لاکھ لیٹر زیتون کا تیل اور 15ہزار کلو زیتون فروخت کیا جارہا ہے۔ اسے خلیجی ممالک میں زیتون کے سب سے بڑے میلے کا اعزاز حاصل ہے۔ مقامی شہری اور مقیم غیر ملکی نیز خلیجی ممالک کے باشندے زیتون میلے پہنچے ہوئے ہیں۔

شیئر: