Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

طائف میں گاڑیوں کے مرکز میں آتشزدگی

طائف ۔۔۔ طائف میں شو روم کے علاقے میں گاڑیوں کے پرزے نکال کر فروخت کرنے والے مرکز میں جمعہ کو آگ لگ گئی ۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا۔ محکمہ شہری دفاع کا کہناتھا کہ آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ ایک شخص جھلس گیا تھا اسے علاج کیلئے اسپتال میں داخل کردیا گیا۔

شیئر: