Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

افغانستان میں فضائی حملہ،16شہری ہلاک

کابل... افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں16عام شہری ہلاک جبکہ3 زخمی ہو گئے ۔ صوبہ ہلمند کے ضلع سنگین میں فضائی حملے میں ایک کمپاونڈ تباہ ہو گیا ۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال داخل کر دیا گیا ۔ صوبائی رکن اسمبلی عبدالماجد اخونزادہ نے حملے اور اس میں عام شہری ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے ۔

شیئر: