Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

کنگ فہد پل پر کمپیوٹر سسٹم معطل

دمام ۔۔۔ سعودی عرب اور بحرین کو جوڑنے والے کنگ فہد پل پر محکمہ پاسپورٹ کے ماتحت کمپیوٹر سسٹم معطل ہوگیا۔ تعطل بحرین کی طرف سے آنے والی لین پر ہوا۔ محکمہ پاسپورٹ کے منتظمین نے صورتحال کی سنگینی سے نمٹنے کیلئے جانے والی لین ہی میں آنے والوں کو بھی شامل کردیا اور اس طرح پل پر اژدحام کا مسئلہ موثر حکمت عملی کے ذریعے حل کرلیا گیا۔
 

شیئر: