Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا جرم

ریاض۔۔۔ پبلک پراسیکیوشن نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری اداروں کو نقصان پہنچانا یا ان کے کسی بھی حصے کو ضرر پہنچانا قابل سزا جرم ہے۔ ان کی مواصلاتی لائنیں جان بوجھ کر کاٹنا یا معطل کرنا یا اس عمل میں حصہ لینا جرم ہے۔ 5 ہزار سے زیادہ کے نقصان پر واردات کرنے والے کو حراست میں لیا جائے گا۔ 
 

شیئر: