Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

تحریک انصاف کے اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد... تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیر اعظم عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر وزراءکے تیاری کے بغیر اور متضاد بیانات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ بغیر تیاری میڈیا پر بیان بازی نہ کی جائے۔ یہ انسانی زندگیوں کا معاملہ ہے ۔ کسی قسم کی معافی کی گنجائش نہیں ۔ وزراءاور حکومتی ارکان نے بھی سانحہ ساہیوال پر سخت اقدامات کا مشورہ دیا۔ ارکان اسمبلی حلقوں میں ترقیاتی کام نہ ہونے کی شکایات کرتے رہے۔

شیئر: