Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

یورو میں سعودی بانڈز کا اجراء

ریاض۔۔۔ وزیر خزانہ محمد الجدعان نے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب یورو میں بانڈز جاری کرنے کی تجویز پر غور کررہا ہے۔ سعودی عرب اس ماہ 7.5 ارب ڈالر مالیت کے بین الاقوامی بانڈز جاری کرچکا ہے۔ 2016ءسے تاحال امریکی ڈالر میں 7 ارب ڈالر کے بانڈز جاری کئے جاچکے ہیں۔ 

شیئر: