Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

واٹس ایپ تعطل کے بعد بحال

مدینہ منورہ۔۔۔ سعودی عرب میں چند لمحوں کیلئے واٹس ایپ معطل ہونے کے بعد بحال ہوگیا۔ صارفین پریشان ہوگئے تھے۔ کمپنی تعطل کی وضاحت کیلئے بیان جاری کرے گی۔ مملکت سمیت مشرق وسطیٰ کئی ممالک میں واٹس ایپ معطل ہوا۔ کمپنی نے ابھی تک تعطل کی وجہ نہیں بتائی۔ 

شیئر: