Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ریاض کے ہوٹل میں آتشزدگی

ریاض ۔۔۔ ریاض کے العلیا محلے کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی سے 4 افراد جھلس گئے ۔ 150 سے زیادہ کو ہوٹل سے محفوظ جگہ منتقل کردیاگیا۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے اور امدادی کارروائی مکمل کی۔
 

شیئر: