Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

فالج کے علاج کا غیر ملکی دعویدار گرفتار

ریاض۔۔۔ ریاض پولیس نے محکمہ صحت کے تعاون سے انجماد خون اور فالج کے علاج کے دعویدار غیر ملکی کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں تحریر کیا ہے کہ پولیس کے تعاون سے ایک غیر ملکی جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسکا دعویٰ تھا کہ وہ انجماد خون اور فالج کا علاج کرتا ہے۔ گرفتار شخص کو پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا۔
 

شیئر: