Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

صحراءسینا میں فوجی آپریشن دسیوں ہلاک

قاہرہ۔۔۔ مصری افواج نے صحراءسینا کے وسطی اور شمالی علاقوں میں آپریشن کرکے 44 مسلح عناصر کو ہلاک کردیا۔ ان کے قبضے سے مختلف قسم کی بندوقیں ، دھماکہ خیز مواد اور بیلٹس برآمد ہوئیں۔ فوج نے ایک اور علاقے میں دیگر 15 مسلح عناصر کو بھی ہلاک کردیا۔ 

شیئر: