Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

سعودی کراٹے آرگنائزیشن کی عالمی درجے میں بہتری

ریاض۔۔۔۔کراٹے کی عالمی آرگنائزیشن نے 2016کے دوران سعودی کراٹے آرگنائزیشن کو 31ویں درجے میں شامل کردیا۔2015کے دوران سعودی کراٹے آرگنائزیشن کا عالمی درجہ 46تھا۔اس طرح سعودی آرگنائزیشن نے 15درجے کی ترقی حاصل کی ہے۔ جاپان ،پہلے فرانس دوسرے اور ترکی تیسرے نمبر پر ہے۔

شیئر: