Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

”تمیس“ سے کیلوریز نہیں بڑھتیں

ریاض ۔۔۔ کنگ سعود یونیورسٹی میں خوراک امور کے پروفیسر ڈاکٹر رشود الشقراوی نے بتایا ہے کہ ”تمیس“ سے کیلوریز میں اضافہ نہیں ہوتا۔ دیگر روٹیوں کے مقابلے میں  اس سے اضافی کیلوریز نہیں بنتیں۔ انہوں نے طبی جائزے کے نتائج پیش کرتے ہوئے اطمینان دلایا کہ تمیس مختلف قسم کی دیگر روٹیوں سے مختلف نہیں۔ جتنی کیلوریز دیگر روٹیوں سے بنتی ہے اتنی ہی تمیس سے ہی بنتی ہے۔
 

شیئر: