Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ ،2پائلٹ ہلاک

واشنگٹن...امر یکہ میں چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے فوری بعدگر کر تباہ ہو گیا ۔طیارے کے2پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ امریکی حکام نے بتایاکہ حادثہ ریاست اوہائیو کے رہائشی علاقے میں پیش آیا ۔ طیارہ نجی ائیر فیلڈ سے اڑنے کے کچھ دیر بعد دیہی آبادی میں ایک گھر کے برف سے ڈھکے یارڈ میں جا گرا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق طیارے کے انجن میں خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا۔واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

شیئر: