Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

حکومت پنجاب پولیس کی کارکردگی سے غیر مطمئن

اسلام آباد: وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ عمران خان کے وژن کے مطابق اداروں میں اصلاحات نہیں ہورہی ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پولیس کو پچھلے دور حکومت کے مقابلے میں اب کارکردگی دکھانی پڑے گی۔ میں پنجاب پولیس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہوں۔وزیر اعظم عمران خان بھی کہہ چکے ہیں کہ پنجاب پولیس کی کارکردگی ان کے وژن کے مطابق نہیں ہے۔
 
 

شیئر: