Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

5شراب ساز ایشیائی گرفتار

رابغ ۔۔۔ رابغ پولیس نے ایک ٹھیکیدار کے ماتحت پرانے طرز کے مکان میں شراب کی بھٹی قائم کرنے والے 5غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی کارکن ٹھیکیدار کے ماتحت پرانے طرز کے مکان میں شراب کشید کرنے واالی بھٹی قائم کئے ہوئے تھے۔ چھاپہ مار کر پانچوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان میں 2کا تعلق فلپائن اور 3کا سری لنکا سے ہے۔ بھاری مقدار میں شراب ضبط کی گئی۔ شراب کی کشید میں زیر استعمال آلات بھی قبضے میں لے لئے گئے۔
 

شیئر: